دکان سے ڈیڑھ سو لٹر پٹرول اڑا لے گئے

دکان سے ڈیڑھ سو لٹر پٹرول اڑا لے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نامعلوم چور شہری کی دکان سے ڈیڑھ سو لٹر پٹرول اڑا لے گئے ،بتایا جاتا ہے کہ حیات پور نون کے رہائشی محسن حسن نے پٹرول ایجنسی بنا رکھی ہے

گزشتہ شب نامعلوم چور اس کی دوکان میں نقب لگا کر ساٹھ ہزار روپے مالیت کا ڈیڑھ سو لیٹر پیٹرول چوری کر کے فرار ہو گئے ،اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں