ڈیویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس ‘ پی پی سے حامد نواز کو نہیں بلایا

 ڈیویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس ‘ پی پی سے حامد نواز کو نہیں بلایا

ڈیویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس ‘ پی پی سے حامد نواز کو نہیں بلایایہ بیوروکریسی کی نااہلی ،کسی خاص ٹارگٹ کے تحت پیپلز پارٹی کو نظر انداز کیا ، حامد نواز

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سرگودھا میں ہونے والی ڈسٹرکٹ ڈیویلپمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن ملک حامد نواز اوان کو مدعو نہیں کیا گیا جس پر پاکستان پیپلز پارٹی نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ملک حامد نواز اعوان کو ڈسٹرکٹ ڈیویلپمنٹ کمیٹی کا رکن نامزد کیا تھا شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ملک حامد نواز اعوان کو ڈسٹرکٹ ڈیویلپمنٹ کمیٹی کا رکن نامزد کیا تھا،اس حوالے سے ملک حامد نواز عوان کا کہنا ہے کہ یہ بیوروکریسی کی نااہلی ہے یا کسی خاص ٹارگٹ کے تحت پیپلز پارٹی کو نظر انداز کیا گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں انہیں مدعو نہیں کیا گیا ملک حامد نواز عوان کا کہنا ہے کہ یہ بیروکریسی کی نااہلی ہے یا کسی خاص ٹارگٹ کے تحت پیپلز پارٹی کو نظر انداز کیا گیا اس کا یقینا تحقیقات ہونے چاہیے ،جبکہ سا بق و ز یر مملکت وڈویثرنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمدقریشی ڈویثرنل سیکرٹر ی انفار میشن را نا عمیر خان سٹی سیکرٹر ی اطلا عات شیخ کا مرا ن شہزاد تحصیل صد رسلانوا لی وسابق ٹکٹ ہولڈر را ئے حسن رضا بھٹی ایڈوکیٹ سرپرست اعلی حا جی متین ا حمد قریشی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی سے تعلق ر کھنے وا لے ممبر ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی ملک حا مد نو ازاعوان ایڈوکیٹ کو پہلے ا جلا س مین شر کت سے محروم کر نا در حقیقت مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے در میان بہترکو ار ڈینیشن کو نا کا م بنا نے کی سازش ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں