بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار ،مقدمہ درج

 بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار ،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایس ایچ او تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن انسپکٹر وقاص سفیر نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش سلیم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے 1 کلو 820 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 ایس ایچ او تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن انسپکٹر وقاص سفیر نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش سلیم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے 1 کلو 820 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں