شراب کی سپلائی ناکام،ملزمان گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ اربن ایریا پولیس کی بڑی کاروائی، اے ایس پی سٹی وقار احمد کی سربراہی میں تھانہ اربن ایریا پولیس نے شراب کی سپلائی کو ناکام بنا دیا، پولیس نے دوران کاروائی 2 ملزمان کو گرفتارکر لیا۔
تھانہ اربن ایریا پولیس کی بڑی کاروائی، اے ایس پی سٹی وقار احمد کی سربراہی میں تھانہ اربن ایریا پولیس نے شراب کی سپلائی کو ناکام بنا دیا، پولیس نے دوران کاروائی 2 ملزمان کو گرفتارکر لیا۔