فاروقہ سمیت متعدد دیہات کازیر زمین پینے کا پانی ناقابل استعما ل، ن لیگ
فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا)مسلم لیگ ن کے مقامی صدر حاجی اقبال آصف جنرل سیکرٹری سجاد پاشا نے کہا ہے کہ۔۔۔
فاروقہ سمیت متعدد دیہات کازیر زمین پینے کا پانی ناقابل استعما ل ہو چکا ہے یہ مضر صحت پانی ہیپا ٹائٹس سمیت متعدد بیماریوں کا سبب بن رہا ہے ۔ انھوں نے کہا کہ اس اہم مسعلہ کی توجہ حلقہ ایم پی اے اور ضلعی قیادت کی دلائی جائے گی تاکہ شہر میں واٹر فلٹریشن پلانٹ لگ سکیں ۔انھوں نے کہا کہ بطور شہری عوام کی مشکلات اعلی حکام کے نوٹس میں لائی جائے گی۔