2 ملزمان گرفتار، رائفل 223 بوربرآمد

 2 ملزمان گرفتار، رائفل  223 بوربرآمد

میانوالی (نامہ نگار)تھانہ صدر میانوالی کی کاروائی، 2 ملزمان گرفتار، رائفل 223 بور، رائفل 8MM برآمد، مقدمات درج۔ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے۔۔۔

ایس ایچ او تھانہ صدر میانوالی سب انسپکٹر عمران خان روکھڑی اور انکی ٹیم نے دوران چیکنگ خلیفتہ اللہ ولد خان امیر سکنہ چاہ بہادر والا کو گرفتار کرکے اس سے رائفل 8MM برآمد کی جبکہ ایک اور کاروائی میں اقدام قتل کے مقدمہ میں گرفتار ملزم سے دوران تفتیش انکشاف پر مستعملہ وقوعہ اسلحہ رائفل 223بور کلاشنکوف نما برآمد کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں