پتنگ فروش گرفتار، پتنگیں اور ڈوریں برآمد

 پتنگ فروش گرفتار، پتنگیں  اور ڈوریں برآمد

میانوالی (نامہ نگار )تھانہ بانگی خیل پولیس کی کاروائی، پتنگ فروش گرفتار، پتنگیں اور ڈوریں برآمد، مقدمہ درج۔

ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر ایس ڈی پی او عیسیٰ خیل اسد اشرف علی کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ بانگی خیل سب انسپکٹر فرحان خان اور انکی ٹیم نے محمد عبداللہ ولد عزیز الرحمن سکنہ وانڈھی گھنڈ والی سے 20 عدد پتنگیں اور 05 عدد کیمیکل ڈوریں برآمد کیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں