سابقہ بیوی کو اغواء کر لیا

سابقہ بیوی کو اغواء کر لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سابق شوہر نے ساتھیوں کی مدد سے خاتون کو اغواء کر لیا،اور نامعلوم مقام پر لے گیا، مغویہ کے دہ کی اطلاع پر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ در ج کرلیا۔

 سابق شوہر نے ساتھیوں کی مدد سے خاتون کو اغواء کر لیا،اور نامعلوم مقام پر لے گیا، مغویہ کے دہ کی اطلاع پر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ در ج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں