بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

 بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) منشیات فروشی اور ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائیوں کے دوران تھانہ ترکھانوالہ (چوکی فروکہ) پولیس کی کاروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتارکر لیا ۔

گرفتار منشیات فروش صفدر کے قبضہ سے 620 گرام چرس برآمد کر لی جبکہ سلانوالی پولیس نے دوران کاروائی ملزم ضیغم سے غیر قانونی اسلحہ رائفل 44 بور برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں