خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی بندش،مسافر سفری مشکلات کا شکار

خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی  بندش،مسافر سفری مشکلات کا شکار

کندیاں(نمائندہ دنیا)خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی بندش،کندیاں،میانوالی سمیت بیسیوں اضلاع کے مسافر سفری مشکلات کا شکار چاروں صوبوں کو آپس میں ملانیوالی اہم مسافر ٹرین خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی بندش سے کندیاں میانوالی سمیت بیشتر اضلاع کے عوام شدید سفری مشکلات سے دوچار ہو گئے ہیں۔۔۔

سستی، محفوظ اور آرام دہ سفری سہولت بند ہونے کے باعث طلبہ، مزدور، سرکاری و نجی ملازمین اور عام شہری مہنگے متبادل ذرائع استعمال کرنے پر مجبور ہیں ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں