جامع مسجد مجاہد ملت میں نمازیوں کو روڈ سیفٹی سے متعلق خصوصی لیکچر دیا گیا
میانوالی (نامہ نگار)ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کی ہدایات اور ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کے احکامات کی روشنی میں، ٹریفک پولیس نے بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کے پیشِ نظر جامع مسجد مجاہد ملت میں نمازیوں کو روڈ سیفٹی سے متعلق لیکچر دیا۔اس اقدام کے حوالے سے ڈی ٹی او ، طیب علی شاہ نے بتایا کہ ڈی پی او نے ہائی ویز کے نواحی علاقوں اور سڑک کنارے واقع مساجد میں ٹریفک قوانین کے حوالے سے شعوری مہم چلانیکی ہدایت کی ہے ۔
ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کی ہدایات اور ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کے احکامات کی روشنی میں، ٹریفک پولیس نے بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کے پیشِ نظر جامع مسجد مجاہد ملت میں نمازیوں کو روڈ سیفٹی سے متعلق لیکچر دیا۔اس اقدام کے حوالے سے ڈی ٹی او ، طیب علی شاہ نے بتایا کہ ڈی پی او نے ہائی ویز کے نواحی علاقوں اور سڑک کنارے واقع مساجد میں ٹریفک قوانین کے حوالے سے شعوری مہم چلانیکی ہدایت کی ہے ۔