حفاظتی باڑ کاٹ کر قیمتی درخت چوری کر لئے

حفاظتی باڑ کاٹ کر قیمتی  درخت چوری کر لئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نامعلوم افراد موٹر وے کی حفاظتی باڑ کاٹ کر قیمتی درخت چوری کر کے لے گئے ۔

 بتایا جاتا ہے کہ چک قاضی کے قریب نامعلوم اشخاص نے موٹر وے کی حفاظتی جالیاں کاٹیں اور موٹر وے حدود میں داخل ہوکر قیمتی درخت کاٹ کر لے گئے ، اطلاع ملنے پر موٹر وے حکام نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرواکر حفاظتی باڑ کو مرمت کر دیا تاحال ملزمان کا کوئی سراغ نہیں لگ سکا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں