جنسی تشدد کی کوشش،ڈاکٹر گرفتار

 جنسی تشدد کی کوشش،ڈاکٹر گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) مریضہ کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنیوالا ڈاکٹر قانون کی زد میں آ گیا،ڈاکٹر مہدی حسن کے کلینک پر دیہہ کی رہائشی (س) دوا لینے آئی تو ملزم نے زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 مریضہ کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنیوالا ڈاکٹر قانون کی زد میں آ گیا،ڈاکٹر مہدی حسن کے کلینک پر دیہہ کی رہائشی (س) دوا لینے آئی تو ملزم نے زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں