مزید 19 اشتہاری اور 26 عادی مجرمان گرفتار

مزید 19 اشتہاری اور 26  عادی مجرمان گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)گزشتہ 24 گھنٹوں میں ضلع بھر میں بھرپور آپریشن کے دوران مزید 19 اشتہاری اور 26 عادی مجرمان گرفتار کر لیے گئے ۔

سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاریوں اور عادی مجرمان کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا گیا ، ڈی پی او سرگودھا کا تمام سرکل افسران کو کرائم فائٹنگ کے لیے خصوصی ٹاسک دیا گیا ہے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں