شفٹ کمانڈر پر تشدد،مقدمہ درج

 شفٹ کمانڈر پر تشدد،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) موٹر وے مخدو م انٹر چینج لاہور سائیڈ پر ڈرائیور نے ٹول پلازہ کی ادائیگی سے انکار کرتے ہوئے شفٹ کمانڈر کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

موٹر وے مخدو م انٹر چینج لاہور سائیڈ پر ڈرائیور نے ٹول پلازہ کی ادائیگی سے انکار کرتے ہوئے شفٹ کمانڈر کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں