خاتون کو جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اوباش نے محنت کش خاتون کو جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، بتایا جاتا ہے کہ چک قاضی میں اسامہ نامی شخص نے (ن)کو مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
اوباش نے محنت کش خاتون کو جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، بتایا جاتا ہے کہ چک قاضی میں اسامہ نامی شخص نے (ن)کو مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔