لین دین کے تنازعہ پر راستہ میں روک کر بہیمانہ تشدد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی موضع بھا بھرہ میں رقم کے لین دین کے تنازعہ پر اختر وغیرہ نے محمد نواز کو راستہ میں روک کر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے۔۔۔
زبردستی اغواء کرنے کی کوشش کی تاہم راہگیروں کی مداخلت پر ملزمان ہوائی فائرنگ کے ذریعے خوف و ہراس پھیلاتے ہوئے فرار ہو گئے ، اطلاع ملنے پر پولیس نے چھ نامزد اور دو نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔