خاتون سے زیادتی ، مقدمہ درج

خاتون سے زیادتی ، مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اوباش نے 50سالہ خاتون کو جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، رہن وال کی رہائشی (ر) سودا سلف خریدنے یوسف کی دوکان پر آئی تو ملزم نے مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کی۔

 اوباش نے 50سالہ خاتون کو جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، رہن وال کی رہائشی (ر) سودا سلف خریدنے یوسف کی دوکان پر آئی تو ملزم نے مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں