ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد، مقدمہ درج

ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد، مقدمہ درج

میانوالی (نامہ نگار)تھانہ بانگی خیل پولیس کی کاروائی، ملزم گرفتار، اسلحہ آتشیں برآمد، مقدمہ درج۔

ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ بانگی خیل سب انسپکٹر فرحان خان اور انکی ٹیم نے دوران چیکنگ محمد شعیان سمی ولد نور الامین سکنہ ٹولہ بانگی خیل سے پسٹل 30 بور برآمد کیا۔ جس کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکا۔ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ بانگی خیل میں مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں