طالب علم کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ساتویں جماعت کے طالب علم کو بد اخلاقی کا نشانہ بنا ڈالا، بتایا جاتا ہے کہ گنیانوالہ میں وحیدخان نامی اوباش نے 12سالہ محمد عمر کو اپنا نیا مکان دکھانے کے بہانے لے جا کر مبینہ طور پر زبردستی بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گیا۔، اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
ساتویں جماعت کے طالب علم کو بد اخلاقی کا نشانہ بنا ڈالا، بتایا جاتا ہے کہ گنیانوالہ میں وحیدخان نامی اوباش نے 12سالہ محمد عمر کو اپنا نیا مکان دکھانے کے بہانے لے جا کر مبینہ طور پر زبردستی بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گیا۔، اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔