100 موٹر سائیکل ریکور
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مئی میں مجموعی طور پر 100 سے زائد موٹر سائیکل ریکور کر لیے گئے۔
پولیس نے کارروائیوں کے دوران ملزمان کو حراست میں لیا ایس پی عمران عباس چدھڑ نے برآمدہ مال مالکان کے حوالے کیے ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے