عورت دوسری مرتبہ اغواء

 عورت دوسری مرتبہ اغواء

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) 189شمالی سے پانچ بچوں کی ماں کو دوسری مرتبہ اغواء کر لیا گیا۔

 معززین علاقہ کی مداخلت پر ملزم نے خاتون کو واپس کر دیا اور اب آ کر ملزم نے اسے ورغلا کر پھر سے یہی کام کیا ہے ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں