محنت کش کے گھر میں داخل ہو کر اسکی بیوی سے زیادتی

محنت کش کے گھر میں داخل ہو کر اسکی بیوی سے زیادتی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اوباش نے محنت کش کے گھر میں داخل ہو کر اسکی بیوی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، بتایا جاتا ہے کہ 66شمالی میں عمران نامی شخص اپنے محلے دار کے گھر میں مسلح ہو کر داخل ہوا۔

 جہاں ملزم نے پسٹل کے زور پراسکی بیوی مسماۃ(س) کو پسٹل کے زور پرہراساں کرتے ہوئے زبردستی مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جبکہ اس دوران اس کے دو ساتھی گھر کے باہر پہرہ دیتے رہے ۔، بعدازاں ملزمان فرار ہو گئے اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں