چوری و نقب زنی کی واراتوں میں لاکھوں لوٹ لئے

چوری و نقب زنی کی واراتوں میں لاکھوں لوٹ لئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چوری و نقب زنی کی جاری واراتوں کے دوران 3شمالی کے میاں رخسار ،20جنوبی کے بلال احمد،کوٹمومن کے محمد اعظم۔۔۔

چاؤوال کے شیراز احمدکے گھروں سے لاکھ ،8شمالی کے تائید حیدر کی نان شاپ سے آٹا و دیگر اشیاء،اجنالہ کے ریاض شاہ کے کریانہ سٹور سے بھاری مالیت کی اشیائے خورونوش،فیکٹری ایریا میں محمد گلزار کی گاڑی سے قیمتی لیپ ٹاپ اور ستر ہزار روپے مالیت کا کپڑا ،سول ہسپتال بھلوال کے باہر سے محمد عرفان،18شمالی سے غلام عباس،بلاک نمبر15سے محمد مشتاق،دھریمہ سے قمر عباس،گوندل ٹاؤن سے محمد فہیم،77جنوبی کے فرہاد اکبر،سگھ بالا کے محمد اعجاز،پھلروان کے عبدالرحمان کے ڈیروں سے دس لاکھ روپے سے زائد مالیت کے مویشی چوری کر لئے گئے پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں