فاروقہ اور گردونواح میں آندھی اور بارش

 فاروقہ اور گردونواح میں آندھی اور بارش

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا ) فاروقہ اور گردونواح میں آندھی اور بارش کا سلسلہ جمرات کے روز بھی جاری رہا۔

تفصیلات کے مطابق 4بجے کے بعد آندھی شروع ہو گئی تھوڑی دیر بعد بارش بھی شروع ہو گئی آندھی کے شروع ہوتے ہی بجلی غائب ہو گئی بجلی کی بندش کا سلسلہ دو گھنٹے سے زائد جاری رہا بارش اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار ہو گیا محکمہ موسمیات نے آج رات تیز ہواؤں کے ساتھ مذید بارش کی پیش گوئی کررکھی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں