غریب کالونی امام بارگاہ جلوس کے روٹس کی سکیورٹی ،صفائی انتظامات کا جائزہ

 غریب کالونی امام بارگاہ جلوس کے روٹس  کی سکیورٹی ،صفائی انتظامات کا جائزہ

خوشاب(نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر اور ڈی پی او خوشاب سیدہ عمارہ شیرازی نے جوہرآباد غریب کالونی امام بارگاہ کا دورہ کیا۔

 ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر اور ڈی پی او خوشاب سیدہ عمارہ شیرازی نے غریب کالونی امام بارگاہ جلوس کے روٹس کی سکیورٹی ،صفائی انتظامات کا جائزہ لیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر خوشاب چوہدری ضیااﷲجلوس کے روٹس کی سکیورٹی انتظامات بارے بریف کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں