بجلی کے نرخوں میں اضافے کا عندیہ تشویشنا ک ، شفیق ا لر حمن

بجلی کے نرخوں میں اضافے کا  عندیہ تشویشنا ک ، شفیق ا لر حمن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایگزیکٹو ممبر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی محمد شفیق ا لر حمن نے کہا ہے کہ۔۔۔۔

میڈیا ر پور ٹس کے مطا بق ما ہا نہ فیو ل ایڈجسمنٹ کی مد میں بجلی کے نرخوں میں اضافے کا عندیہ تشویشنا ک ہے پہلے ہی پا کستا ن میں بجلی خطے کے دیگر ممالک سے ز یا د ہ مہنگی ا ب مز ید بجلی کے نرخوں میں اضافہ صنعت وتجارت سمیت تمام شعبہ جا ت کیلئے مسائل بڑھا ئے گا ضرورت ا س امر کی ہے کہ حکو مت بجلی کے نرخ بڑھا نے کی بجا ئے بجلی کے نرخوں میں کمی کر ے تا کہ عا م آ د می کو ا س کا ریلیف مل سکے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں