گھر کا دروازہ کھلا دیکھ کر ملزم زیورات نقدی اور دیگر سامان لے گئے

 گھر کا دروازہ کھلا دیکھ کر ملزم زیورات نقدی اور دیگر سامان لے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کا دروازہ کھلا دیکھ کر ملزمان زیورات، نقدی اور دیگر سامان لے اڑے ۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں ابراہیم ٹاؤن کے رہائشی عامر نے پولیس کو بتایا کہ اس کے گھر کا بیرونی دروازہ غلطی سے کھلا رہ گیا۔ جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملز م گھر میں داخل ہوئے اور الماریوں سے زیورات، نقدی، موبائلز، کپڑے اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں