حکو مت عوا م دوست بجٹ کی تیا ر یوں کو حتمی شکل د ے رہی ،مرزا محمد الیاس
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سابق ڈپٹی میئر مرزا محمد الیاس نے کہا ہے کہ حکو مت عوا م دوست بجٹ کی تیا ر یو ں کو حتمی شکل د ے رہی ہے عوام کو ریلیف فراہم کر نے کیلئے اقدا ما ت کیے جا ر ہے ہیں۔۔
موجو د ہ حکو مت کو عوا م کے مسائل سے آ گا ہی ہے ا س لیے و ز یر اعظم نے ا حکا ما ت جا ر ی کیے ہیں کہ نئے ما لی سا ل کے بجٹ کے عوا م دوست بنا یا جا ئے اور دستیا ب وسائل کے ساتھ عا م آ د می کو ہر ممکن طریقہ سے ریلیف دیا جا ئے کیونکہ مسلم لیگ ن عا م آ د می کے مسائل کے حل پر یقین ر کھتی ہے