آ ئی ا یم ا یف کے ا حکا ما ت پر تیا ر شد ہ بجٹ عوا م دوست نہیں ہو سکتا، رائے منیرکھرل
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ رائے منیر احمد کھرل نے کہا ہے کہ۔۔۔۔
آ ئی ا یم ا یف کے ا حکا ما ت پر تیا ر شد ہ بجٹ عوا م دوست نہیں ہو سکتا مجوزہ بجٹ میں نئے ٹیکسوں کے نفاذ اور حا لیہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے تحا شا اضافہ اشیا ئے خوردو نو ش اور بنیا د ی ضرور یا ت ز ند گی کو عا م آ د می کی پہنچ سے مکمل طور پر دور کر دے گاحکو مت ٹیکس نیٹ بڑھا نے کیلئے ایسے اقدا ما ت ا ٹھا ر ہی ہے جس سے عا م آ د می کی ز ند گی اجیر ن ہو چکی ہے پاکستان مرکزی مسلم لیگ عوا م کے حقوق کے تحفظ اور ا ن کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اپنی آواز بلند کر تی رہے گی۔