بد فعلی کرنے اور ویڈیو بنا کر وائرل کرنے والے دو کے خلاف مقدمہ

 بد فعلی کرنے اور ویڈیو بنا کر وائرل  کرنے والے دو کے خلاف مقدمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)آٹھ سالہ بچے سے بد فعلی کرنے اور ویڈیو بنا کر وائرل کرنے والے دو اشخاص قانون کی زد میں آ گئے۔

 بتایا جاتا ہے کہ کوٹ فرید میں ابراہیم نے مبینہ طور پر آٹھ سالہ احمد کو گھر کی چھت پر لے جا کر بد فعلی کا نشانہ بنایا جبکہ حنان اس گھناؤنے فعل کی ویڈیو بناتا رہا جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل کر دی گئی، اطلاع ملنے پر پولیس نے اپنی مدعیت میں دونوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیامزید کاروائی جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں