دیور کی بھاوج سے زیادتی کی کوشش
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) دیور کی بھاوج سے زیادتی کی کوشش، مقدمہ درج کر لیا یا، بتایا جاتا ہے کہ 29شمالی میں ندیم عباس نے اپنی بھاوج مسماۃ(ن) جو کہ گھریلو کاموں میں مشغول تھی۔۔
کو مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی ،اسی اثناء میں متاثرہ خاتون کا شوہر سلیم اپنی دوسری بیوی کے ہمراہ گھر آیا تو ملزم انہیں دیکھ کر فرار ہو گیا، پولیس نے سلیم کی مدعیت میں اس کے بھائی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔