پیپلز پارٹی کی دال جوتوں میں بٹنے لگی ہے اور دونوں ہی جھوٹوں کے سردار ،ممتاز اخترکاہلوں

پیپلز پارٹی کی دال جوتوں میں  بٹنے لگی ہے اور دونوں ہی جھوٹوں کے سردار ،ممتاز اخترکاہلوں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پاکستان اور پیپلز پارٹی کی دال جوتوں میں بٹنے لگی ہے اور دونوں ہی جھوٹوں کے سردار ہیں سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی الحاج ممتاز اخترکاہلوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں ہونے والے انتخابات میں جس طرح یہ لوگوں کو مفت بجلی دینے کے اعلانات کر رہے ہیں۔

 اب بھی یہ سمجھ رہے ہیں کہ 1990 کی دہائی ہیکہ ہم جو بھی جھوٹ بولیں گے چل جائے گا مگر اب جھوٹ کا چورن چلنے والا نہیں یہی وعدے انہوں نے پنجاب میں بھی کیے تھے ۔اور بجلی مفت دینے کے اعلانات کر کے ووٹ حاصل کرنے کی ناکام کوشش کی اس کے باوجود عوام نے انہیں مسترد کر دیا اب یہ گلگت میں مداری کر رہے ہیں کرتے رہیں عوام باشعور ہیں وہ ان کے جھوٹ کو سمجھتے ہیں

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں