بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے مین روڈ پر بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔
جو دیگر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بننے کے ساتھ حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے ۔