کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا

کھلا پٹرول فروخت کرنے  والے دکاندار کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلے پیٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جو علاقہ مکینوں کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں