غیر معیاری مصالحہ جات تیار کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

غیر معیاری مصالحہ جات تیار  کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر معیاری مصالحہ جات تیار کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ رضا آباد کے علاقے میں فوڈ اتھارٹی ٹیم نے نجی یونٹ کو چیک کیا۔ جہاں غیر معیاری اور مضر صحت مصالحہ جات اور دیگر فوڈ آئٹمز تیار کی جا رہی تھیں۔

غیر معیاری مصالحہ جات تیار کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ رضا آباد کے علاقے میں فوڈ اتھارٹی ٹیم نے نجی یونٹ کو چیک کیا۔ جہاں غیر معیاری اور مضر صحت مصالحہ جات اور دیگر فوڈ آئٹمز تیار کی جا رہی تھیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں