ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کرنے پر 6گرفتار ،45ہزار جرمانہ

ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کرنے پر 6گرفتار ،45ہزار جرمانہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پرائس کنٹرول مجسٹریٹ سرگودھا نے سلانوالی روڈ، یونیورسٹی روڈ،گوند پور،چک مبارک،سلطان پور بنگلا سمیت مختلف مقامات پر چیکنگ کے دوران محمد سلیم، یاسین،شعیب ،فرمان، اسحاق، غلام عباس کو اشیاء خوردونوش مہنگے دامو ں فروخت کرنے اور ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کرنے پر گرفتار کروا کر ان کے خلاف مقدمات درج کر وا دیئے جبکہ مجموعی طور پر45ہزار روپے جرمانہ بھی کیا گیا۔

 پرائس کنٹرول مجسٹریٹ سرگودھا نے سلانوالی روڈ، یونیورسٹی روڈ،گوند پور،چک مبارک،سلطان پور بنگلا سمیت مختلف مقامات پر چیکنگ کے دوران محمد سلیم، یاسین،شعیب ،فرمان، اسحاق، غلام عباس کو اشیاء خوردونوش مہنگے دامو ں فروخت کرنے اور ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کرنے پر گرفتار کروا کر ان کے خلاف مقدمات درج کر وا دیئے جبکہ مجموعی طور پر45ہزار روپے جرمانہ بھی کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں