بیوہ کی فضل تباہ کر دی

بیوہ کی فضل تباہ کر دی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے نصیر پور خورد میں محمدہاشم اور اسکے ساتھیوں نے بیوہ خاتون بانو بی بی کو ملنے والے وراثتی رقبہ پر ٹریکٹر سے ہل چلا کرفصل تباہ کر دی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 نواحی علاقے نصیر پور خورد میں محمدہاشم اور اسکے ساتھیوں نے بیوہ خاتون بانو بی بی کو ملنے والے وراثتی رقبہ پر ٹریکٹر سے ہل چلا کرفصل تباہ کر دی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں