بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

 بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اوباش نے 11سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،سراجیہ کالونی میں ملک احمد نامی شخص نے اپنے محلے دار فاروق کے بیٹے زبردستی بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

اوباش نے 11سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،سراجیہ کالونی میں ملک احمد نامی شخص نے اپنے محلے دار فاروق کے بیٹے زبردستی بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں