مویشی چوری میں ملوث ملزم گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مویشی چوری میں ملوث ملزم آصف کو گرفتارکر لیا ،قبضہ سے 31 لاکھ 40 ہزار سے زائد مالیت کے مویشی برآمد کر لیے گئے ، جانور اصل مالکان کے حوالے کر دیئے گئے۔
مویشی چوری میں ملوث ملزم آصف کو گرفتارکر لیا ،قبضہ سے 31 لاکھ 40 ہزار سے زائد مالیت کے مویشی برآمد کر لیے گئے ، جانور اصل مالکان کے حوالے کر دیئے گئے۔