چار افراد گرفتار ،بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد

 چار افراد گرفتار ،بھاری  مقدار میں اسلحہ بر آمد

خوشاب(نمائندہ دُنیا)نور پور تھل پولیس نے ناجائز اسلحہ کیخلاف چلائی جانیوالی مہم کے دوران چار افراد کو قانون کی گرفت میں لے کر ان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد کر لیا۔

 چاروں ملزمان کیخلاف آرمز ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ملزمان سے بر آمد ہونیوالکے اسلحہ میں دو تیس بور پسٹل چار گولیاں ایک سنگل بیرل بارہ بور بندوق دو گولیان اور ایک ڈبل بور بارہ بور بندوقْ دو گولیاں شامل ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں