ایر ا ن امریکا مفا ہمتی یا د ا شت پر ڈیجیٹل دستخط پاکستا نی قیا د ت کی تاریخ ساز کامیابی ،تسنیم ا حمدقریشی

 ایر ا ن امریکا مفا ہمتی یا د ا شت پر  ڈیجیٹل دستخط پاکستا نی قیا د ت کی  تاریخ ساز کامیابی ،تسنیم ا حمدقریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سا بق و ز یر مملکت و ڈویثرنل صد ر پیپلز پارٹی تسنیم ا حمدقریشی ضلعی صد ر ممبر ڈی سی سی ملک حا مد نو ازاعوا ن ایڈوکیٹ سٹی سیکرٹر ی اطلاعات شیخ کامرا ن شہزاد تحصیل صد رسلانوا لی وسا بق ٹکٹ ہولڈر را ئے حسن رضا بھٹی ایڈوکیٹ نے کہا ہے۔

کہ ایر ا ن امریکا مفا ہمتی یا د ا شت پر ڈیجیٹل دستخط پاکستا ن کی عسکری و سیاسی قیا د ت کی تاریخ ساز کامیابی ہے یہ مکا لمے کی طاقت کی فتح اور فیلڈ ما رشل سید عاصم منیر کے غیر معمولی کر دار کی و جہ سے ممکن ہو ا حکو مت فی الفور پٹرولیم مصنوعات کے نرخ 200رو پیہ فی لیٹر مقر ر کر ے کیونکہ عالمی ما ر کیٹ میں پٹر ولیم مصنوعات کے نرخوں میں تیزی سے کمی ہو ر ہی ہے ا س کا ریلیف عام آ د می کو ملنا چا ہیے حکو مت محض چند ر و پے کم کر کے عوا م کے ساتھ مذاق بند کرے۔ پاکستا ن پیپلزپارٹی کی قیا د ت وطن عز یز کی بقا وسلامتی اور بہتر ی کیلئے اپنا سیاسی کر دا ر ادا کر تی رہے گی

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں