شادی شدہ خاتون پر اسرار طور پر غائب

 شادی شدہ خاتون پر اسرار طور پر غائب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)دھریمہ سے شادی شدہ خاتون اپنے پانچ بچوں سمیت پر اسرار طور پر غائب ہو گئی، ورثاء کے مطابق مسماۃ(ث) اپنے کمسن بچوں جن میں دو بیٹے اور تین بیٹیوں کے ہمراہ گھر سے پر اسرار طور پر لا پتہ ہو گئے ۔

دھریمہ سے شادی شدہ خاتون اپنے پانچ بچوں سمیت پر اسرار طور پر غائب ہو گئی، ورثاء کے مطابق مسماۃ(ث) اپنے کمسن بچوں جن میں دو بیٹے اور تین بیٹیوں کے ہمراہ گھر سے پر اسرار طور پر لا پتہ ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں