مطلوب اشتہاری مجرم نیاز احمد گرفتار

مطلوب اشتہاری مجرم نیاز احمد گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایس ایچ او شاہ نکڈر وسیم عباس نے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے کیٹگری بی میں مطلوب اشتہاری مجرم نیاز احمد کو گرفتارکر لیا جس کو قانون کے کٹہرے میں لا کر قرار واقعی سزادلوائی جائے گی۔

 ایس ایچ او شاہ نکڈر وسیم عباس نے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے کیٹگری بی میں مطلوب اشتہاری مجرم نیاز احمد کو گرفتارکر لیا جس کو قانون کے کٹہرے میں لا کر قرار واقعی سزادلوائی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں