بو گس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ گلبرگ کے علاقے میں عمیر نامی شہری کو ملزم احمد نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا گیا۔
تھانہ گلبرگ کے علاقے میں عمیر نامی شہری کو ملزم احمد نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا گیا۔