بھلوال:سابق ایم پی اے چودھری یاسر سندھو کا جامعہ مسجد عائشہ صدیقہ کا دورہ

بھلوال:سابق ایم پی اے چودھری یاسر  سندھو کا جامعہ مسجد عائشہ صدیقہ کا دورہ

بھلوال(نمائندہ دنیا)سابق ایم پی اے چودھری یاسر سندھو نے جامعہ مسجد عائشہ صدیقہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے تحصیل صدر ملک ارشد راجڑ کی عیادت کی۔

اس موقع پر ان کے ہمراہ اقبال خان ککے زئی، عتصر شاہ، خالد حمید اور حاجی بھی موجود تھے ۔مسجد آمد پر مقامی معززین اور نمازیوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں