بجلی و گیس بلوں میں فکسڈ چا ر جز وا لی شق ختم کی جائے :عمران حسن اعوان
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ضلعی ترجمان جماعت اسلامی عمران حسن اعوان نے کہا ہے کہ ا یر ان امریکا معا ہد ے کے بعد پا کستا ن میں پٹرو لیم مصنوعات 200رو پے فی لیٹر و گھریلو و صنعتی صارفین کیلئے 50فیصد سستی ہو نی چا ہیے۔۔۔
بجلی و گیس بلوں میں فکسڈ چا ر جز وا لی شق بھی ختم ہو نی چاہیے حکو مت عا م آ د می کو حقیقی معنوں میں ریلیف دے کر عا م آ د می کے مسائل میں کمی کر ے اور ا ن کا جو ریلیف حق بنتا ہے ا ن کو د یا جا ئے۔