پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔
جو شہریوں سے بھیک مانگتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔