زیریلا سپر ے کر کے فصل تباہ کرنے پر مقدمہ درج

زیریلا سپر ے کر کے فصل تباہ کرنے پر مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) زیریلا سپر ے کر کے کاشتکار کی فصل تباہ کرنے پر دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 کوٹ مغرب کے رہائشی محمد بشیر نے پولیس کو بتایا کہ دیہہ کے ظفر حیات نے ساتھی کے ہمراہ سابقہ رنجش کا بدلہ چکانے کیلئے اسکی فصل کماد پر زہریلا سپرے کر دیا جس سے لاکھوں روپے مالیت کی فصل ضائع ہو گئی، ملز م سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں