نیا اسلامی سال امن وسلامتی اور سکو ن کا پیغا م لا ئے :قاری عبدالوحید

نیا اسلامی سال امن وسلامتی اور سکو ن  کا پیغا م لا ئے :قاری عبدالوحید

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مذہبی رہنماقاری عبدالوحید نے نئے ہجر ی سا ل کے آغاز پر اپنے پیغا م میں کہا کہ۔۔۔۔

 ہما ری دعا ہے کہ نیا اسلامی سال امن وسلامتی اور سکو ن کا پیغا م لا ئے نیا ہجر ی سا ل امت مسلمہ کیلئے و حد ت و اتحاد کا پیغامبر ہو محر م ا لحرا م ہمیں نو اسہ رسول سید نا امام حسین کی عظیم قربا نی کی یا د د لا تا ہے ا ن کا فلسفہ قر با نی ہر د ور کے مظلو م کو حوصلہ دیتا اور ظالم کو للکارتا ہے۔ محرم الحرا م میں امن و ا ما ن کی فضا برقرار رکھنے کیلئے ہم سب کو اپنا کر دا ر ادا کر نا ہو گا

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں